بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا مشرقی بائی پاس پر ہوا ہے۔دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، […]
کوئٹہ(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاک ،ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا […]
وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات سے نقل میں استعمال […]
کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس منسوخ ہوگیا۔ لائسنس منسوخی کی تادیبی کارروائی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نےکی۔چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے پر فرزانہ خلجی ایڈووکیٹ کی […]
کوئٹہ میں خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کر دیا۔ سول جج اور خاتون وکیل کے درمیان تلخ کلامی کے بعد سریاب سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کیا۔صدر کوئٹہ […]
محکمۂ صحت بلوچستان کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے محکمۂ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں گے۔محکمۂ صحت […]
بلوچستان کے محکمہ زکوٰۃ میں بےقاعدگیاں سامنے آگئیں۔ محکمہ زکوٰۃ میں بےقاعدگیاں آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں سامنے آئیں۔ رپورٹ کے مطابق 2018 تا 2022 ایک ارب 90 کروڑکی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم ہی نہیں کی گئی اور 2021-22 میں ایک کروڑ 16 […]
کوئٹہ(پی این آئی )ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے مزدوروں پر دستی بم سے حملہ کردیا نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور4 شدید زخمی ہوگئے۔ روزنامہ” امت” کی ایک رپورٹ کے مطابق مزدوروں پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ سڑک کنارے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر 114 اساتذہ ملازمت سے برطرف کر دئیے گئے۔ بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق 2021 سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے کے مقام بوزی ٹاپ پر کوچ الٹنے سے 14 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 25 مسافر زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور بس کو کنٹرول نہیں […]
الیکشن ٹربیونل بلوچستان نے صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ کوئٹہ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جج عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹربیونل کے سامنے […]