کو ئٹہ و مضافات میں شدید بارشوں و برفباری کی پیشنگوئی،کیا کریں ؟ کیا نہ کریں؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر کو ئٹہ نے کہا کہ کو ئٹہ و مضافات میں 21 جنوری سے 24 جنوری تک کیلئے شدید بارشوں و برف باری کی پیشنگوئی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کو یقینی بنائیں۔ بارش یا برف باری میں […]

حق دو،تحریک کے زیراہتمام بلوچستان میں دھرنے کی تیاریاں مکمل 20جنوری اورماڑہ،3فروری پسنی،10کو سربندن اور27فروری کواوتھل میں دھرنے دیے جائیں گے

کو ئٹہ (آئی این پی)حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حق دوتحریک کے زیراہتمام حقوق کے حصول غافل حکمرانوں کو غفلت ونیندسے جگانے کیلئے 20جنوری کو اورماڑہ،3فروری کو پسنی،10فروری کو سربندن اور27فروری کواوتھل میں کوسٹل […]

میڈیکل کالجز کے بلوچستان کے طلبا مطمئن رہیں، پاکستان میڈیکل کونسل کے ساتھ رجسٹریشن کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجز کے طلبا مطمئن ر ہیں،صوبائی حکومت پاکستان میڈیکل کونسل کے ساتھ رابطہ کر کے انکی رجسٹریشن کا مسئلہ حل کرائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیکل کالجز کے طلبا کے […]

سبی‘ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے اڑا دیا گیاکوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی تین بوگیاں الٹ گئی،متعدد مسافر شدید زخمی

سبی (آئی این پی)ضلع کچھی(بولان) کے علاقہ مشکاف وپیروکنٹری کے درمیان نامعلوم افراد کی جانب سے ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے اڑا دیا گیا،کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی تین بوگیاں الٹ گئی متعدد مسافر شدید زخمی ہو گئے،ریلیف ٹرین کے زریعے مسافروں کو راولپنڈی روانہ […]

گوادر، دھرنے کے شرکاء کے ساتھ معاہدے پر فی الفور عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا گیا

کو ئٹہ (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت کادھرنا مظاہرین سے کیے گیے وعدوں سے روگردانی،اعلامیے ومطالبات پر عمل نہ کرنے کی روش نقصان دہ ہیں۔گوادر دھرنے کو ختم ہوئے ایک ماہ گزرگیا حکمرانوں نے ایک ماہ میں مطالبات […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ایک بار پھر بارش برفباری کا سلسلہ شروع، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

کوئٹہ (آئی این پی) صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلا ع میں ایک با ر پھر با رش اور پہاڑی علاقوں پر برفبا ری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے خنکی میں اضا فہ ہو گیا […]

پیپلزپارٹی کا بلوچستان کے تمام اضلاع میں 24 جنوری کو کسان مارچ منعقد کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ کے زیر صدارت کوئٹہ سٹی سیکرٹریٹ میں کسان مارچ اور 27 فروری لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار […]

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

چمن (آئی این پی) چمن شہرمیں بارش کا سلسلہ شروع دن بھرجاری رہنے والا بارش کاسلسلہ رات گئے تک جاری رہا محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطا بق چمن شہراورمیدانی علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کاسلسلہ ایک […]

بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ،20 کلو آٹے کا تھیلا 1440 روپے کا ہوگیا

کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے،20 کلو آٹے کا تھیلا 1440 روپے کا ہوگیا۔اتوار کو ذرائع کے مطابق صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1400 روپے سے بڑھ کر 1440 روپے کا […]

بلوچستان، زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے

خضدار (آئی این پی) خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہفتے کو خضدار میں زلزلہ کے جھٹکے ہفتہ کے روز شام سوا چار بجے کے قریب خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ عوام کی […]

بارشوں اور برف باری کی پیشنگوئی، پی ڈی ایم اے اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز میں صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور برف باری کی جاری کی گئی پیشن گوئی کے تناظر میں پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اضلاع […]