کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ (آج) جمعہ کو سرکاری دورے پرکوئٹہ آئیں گے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے ہمراہ نگران وزیرداخلہ، وزیراطلاعات و دیگر وزرا بھی ہوں گے، وزیراعظم نگراں وزیراعلی بلوچستان و نگران صوبائی کابینہ اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ انوارالحق […]