اربوں روپے کرپشن ریفرنس، سینئر سرکاری افسران کو 7 سال قید اور 63 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی)احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب آفتاب احمد لون نے اربوں روپے کرپشن کے ریفرنس میں نامز د ملزم سابق ایم ڈی پسنی فش ہاربر اور حاضر سروس ڈی جی خزانہ اینڈ اکاونٹس علی گل کرد کو7سال قید اور 63کروڑ روپے جرمانے […]

لانگ مارچ میں اسلحے کی موجودگی کا اعتراف، سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران نیازی اور ان کی ٹیم نے گزشتہ لانگ مارچ میں اسلحہ لانے کا عتراف کر چکے جس پر انہیں […]

غیرت کے نام پر عورت سمیت 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

نصیر آباد (آئی این پی) نصیر آباد کی تحصیل چھتر کے علاقے میں غیرت کے نام پر عورت سمیت 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے تحصیل چھتر کے علاقے پولیس […]

ٹریکٹر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دہماکہ، 2 افراد جاں بحق

ہرنائی (آئی این پی)ضلع ہر نا ئی کے علا قے کھوسٹ میں ٹریکٹر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہو نے والے دھما کے میں 2 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ضلعی انتظا میہ کے مطا بق کھوسٹ کے علاقے سرلیزہ میں کوئلہ کانوں […]

بلوچستان میں انسانی خون سستا ہے، انسان اور جانور زندگی کے لیے پانی کی بوند کو ترس گئے ہیں، حافظ حسین احمد کی میڈیا سے گفتگو

پتوکی (آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جہاں ڈیرہ بگٹی،چاغی اور گوادر سمیت بلوچستان میں انسانی ’’خون‘‘ تو بے حد سستا ہے وہاں آج انسان اور جانور زندہ رہنے کے […]

کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا، کاروباری زندگی شدید متاثر، تاجروں کا شدید احتجاج

کوئٹہ (آئی این پی) اتحاد تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھادیا گیا۔ تاجروں سمیت گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ تاجر برادری کے معاشی قتل پر اب مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔ حکومت لوڈشیڈنگ […]

مہنگائی مار گئی، کوئٹہ میں مرغی گوشت 650، تربت 900، خضدار 700 اور پنجگور میں 800روپے فی کلو

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں مرغی گوشت فی کلو 650، تربت میں 900، خضدار میں 700، پنجگور میں 800روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، انتظامیہ مرغی کا گوشت پرائس کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے […]

تیز دھار آ لے سے خاتون اور بچوں سمیت 5افراد کی بے دردی سےجان لے لی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان کے علا قے کچلاک میں تیز دھار آ لے سے خاتون اور بچوں سمیت 5افراد کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ہے۔ تحصیلدار جنید با روزئی کے مطابق ماں اور بچوں کی قتل کا لرزہ خیز […]

بلوچستان نیشنل پارٹی، جمیعت علما اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ بلدیاتی الیکشن لڑنے پر اتفاق

قلات(آئی این پی)قلات میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے اہم بیٹھک، عوامی اور علاقائی مفادات کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ بلدیاتی الیکشن لڑنے پر اتفاق، تینوں جماعتوں کے مرکزی و ضلعی رہنماوں کی باہمی مشاورت سے با اختیار پندرہ […]

جامعہ کراچی کے باہر خود کش حملہ کرنے والی خاتون ذہنی مریضہ تھی، زبیدہ جلال کا مؤقف

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خواتین پارلیمنٹرینز نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں خود کش حملہ کرنے والی خاتون ذہنی مریضہ تھی جس وہ کی ادویات لے رہی تھی، کراچی یونیورسٹی میں ہونے والا خود کش دھماکہ بزدلانہ عمل ہے، […]

سابق ڈپٹی اسپیکر نے ضمیر فروشی کے خلاف جدوجہد کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے ملک میں ضمیر فروشی کے خلاف جدو جہد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدو جہد، ایمان، اتحاد، جذبے، یقین، سچائی، امانت، برکت اور کامیابی کے 26سال […]