کوئٹہ(پی این آئی)بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیا…کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں چمن ٹرین کے سامنے آکر بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے اسکول ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیا۔کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، رواں سال صوبے میں پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا جہاں 18 ماہ کے […]
تربت (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد لیویز تھانہ ہوشاپ پر حملہ کرکے اہلکاروں کو یرغمال بنا کر سرکاری اسلحہ لوٹ کر لے گئے۔ جیو نیوز کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی صبح دو درجن سے زائد […]
کوئٹہ(پی این آئی)محکمہ خزانہ بلوچستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی۔ بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے۔جمعہ کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ سے تقریباً 35 کلو میٹر دور ہرنائی کے قریب شعبان میں پکنک پرگئے14 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نواحی پہاڑی علاقے شعبان سے نامعلوم مسلح افراد نے پکنک پر گئے 14 افراد کو اغوا کرلیا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے […]
لسبیلہ(پی این آئی)پولیس موبائل کو حادثہ، بڑی شہادتیں…دبئی مسجد کے قریب ایس ایس پی لسبیلہ کے اسکواڈ میں شامل موبائل کو حادثے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، اسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی ہے۔پولیس کے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لیے ساڑھے آٹھ سو ارب روپے کا بجٹ 22 جون کو پیش کیاجائے گا جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کیا جائے گا اور صحت اور تعلیم کے شعبوں کو ترجیع دی جائے […]
کوئٹہ(پی این آئی)انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبیریشن آرمی ( بی ایل اے ) کا مبینہ دہشت گرفتار کر لیا۔ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صدر خضدار پریس کلب صدیق مینگل […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن نالے سے ملنے والی بوری بند لاش ٹیکسی ڈرائیور کی نکلی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ نے شک کی بنیاد پر پہلی بیوی اور بہو کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش شروع کردی ہے۔ جبکہ مقتول […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.1 اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلےکے باعث کسی قسم […]