گیس کے ستائے شہریوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے سوئی گیس پریشر میں کمی کے مسئلے نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق بعض علاقوں میں لوڈمینجمنٹ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں سوئی […]

مسلم لیگ ن کیلئے بڑی خوشخبری

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 263 پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ الیکشن ٹربیونل نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی کامیابی کو برقرار رکھا، الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس محمد عامر نواز رانا نے فیصلہ سنایا۔الیکشن ٹریبونل […]

شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں کمسن طالب علم کی عدم بازیابی پر انجمنِ تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ شہر میں ہڑتال کے باعث دکانیں اور مارکیٹیں بند ہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی معطل ہیں۔مختلف سیاسی جماعتوں نے بھی طالب علم […]

پیپلز پارٹی کی ایک اور بڑی کامیابی

سبی(پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 8 سبی کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے جیت لیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تمام 124 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق سردار کوہیار […]

دہشت گردحملے میں 7 اہلکار شہید

قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 7 اہلکار شہید ہو گئے۔ بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے فوری بعد فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو […]

دہشتگردوں کا حملہ

قلات(پی این آئی) بلوچستان کے علاقے قلات میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،7 سیکورٹی اہلکار شہید15زخمی ہوگئے،لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور شہدا کی نعشوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے،بتایاگیا ہے کہ نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے جوہان میں شاہ مردان چیک […]

موبائل فون سروس معطل کردی گئی، کہاں کہاں ؟ جانیں

بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔ اعلامیے کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے […]

ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر آ گئی

کوئٹہ(پی این آئی)امن و امن کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کے لیے ٹرین آج بھی […]

قبائلی رہنما ساتھیوں سمیت قتل

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے […]

بڑی پابندی عائد کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے لواحقین کوٹے پر پابندی عائد کر دی، 18 اکتوبر کے بعدلواحقین کوٹے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کےمطابق کوئٹہ18اکتوبرسےپہلےوفات پانےوالےملازمین کےبچوں کونوکری12اے رول کےتحت ملےگی، تمام محکموں کےسربراہان کوجلدسےجلدلواحقین کوٹہ پربھرتیوں کی ہدایت کردی۔خیال رہے کہ […]

close