گوادر (پی این آئی) نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پروازوں کے باقاعدہ آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان ، ابتدائی طور پر قومی ائیرلائن فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 20 جنوری سے […]
کوئٹہ(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاک ،ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا […]
بلوچستان کے محکمہ زکوٰۃ میں بےقاعدگیاں سامنے آگئیں۔ محکمہ زکوٰۃ میں بےقاعدگیاں آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں سامنے آئیں۔ رپورٹ کے مطابق 2018 تا 2022 ایک ارب 90 کروڑکی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم ہی نہیں کی گئی اور 2021-22 میں ایک کروڑ 16 […]
بلوچستان کے شہر کچلاک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ایس ایس پی آپریشنز کے […]
گوادر(پی این آئی)بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے سربراہ اور ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ، غیرقانوی ماہی گیری اور سرحدی تجارت پر عائد پابندیوں کے خلاف پانچ ستمبر سے گوادر میں دھرنا دینے کا […]
کراچی (پی این آئی) خوشخبری ۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 14اگست سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔خبر رساں ادارے “آن لائن […]
گوادر(پی این آئی)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے اضلاع کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر میں طوفانی بارشوں کے دوران صورت حال تشویش […]
گوادر(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی نے بتایا ہے کہ گوادر میں موسلادھار بارش سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، 7 مکانات مکمل طور پر گر گئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں گھر وں کو جزوی نقصانات پہنچا ہے۔ جبکہ ڈی جی پی […]
گوادر ( پی این آئی) الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس )کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کرنل ریٹائرڈ سعد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع مکران میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ کے دوران […]
گوادر(آئی این پی)گوادر کے ساحلی علاقے جیونی میں پیٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی جس نے مزید دو ڈیپو وار چھ گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیاجبکہ دو مزدور بھی جھلس کر زخمی ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق گوادر جیونی کے کاروباری مرکز کنٹانی ہور […]