اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے، وہ میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔۔۔۔۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمارا سب کچھ طے کر رہا ہے تو الیکشن آڈٹ بھی طے کرے۔۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر […]
لاہور(پی این آئی)ہیلتھ کارڈ پی ٹی آئی نے نہیں مریم نواز نے متعارف کروایا تھا، بڑا دعوٰی۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جس ہیلتھ کارڈ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا اعزاز سمجھتی ہے مریم نواز نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ نون قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے اور تیسری بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ اگر سنی اتحاد کونسل کو […]
لاہور (پی این آئی) تنخواہیں بند، سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر۔۔۔ لاہور میں ریلوے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف سراپااحتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ملازمین نے پریم یونین سی بی اے کے زیراہتمام لوکو […]
پشاور(پی این آئی)ملک بھر میں عام انتخابات کے سیاسی جوڑ توڑ کاسلسلہ جاری ہے اور پاکستان تحریک انصاف اور تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے درمیان رابطوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی کے رہنماؤں نے سما کو رابطوں کی تصدیق […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان کی معروف کاروباری اور میڈیا شخصیت ظفرصدیقی انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفرصدیقی کاانتقال دبئی میں ہوا۔ رپورٹ ے مطابق سماء ٹی وی کے بانی اور سی این بی سی عربیہ کے سابق چیئرمین ظفر صدیقی کینسر کے […]
لاہور(پی این آئی)آٹے کا حصول شہریوں کیلئے کڑا امتحان بن گیاہے ۔ملتان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر آٹے کے حصول کیلئے شہری قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں جبکہ دیگر اشیائے خوردونوش بھی لوگوں کی پہنچ سے دور ہونے لگی ہیں۔ پنجاب میں آٹے […]
کوئٹہ (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے آزاد ایم این اے کو ن لیگ کا رکن قرار دے دیا، این اے 262 کوئٹہ سے الیکشن جیتنے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عادل خان بازئی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت […]
پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے دھاندلی کے خلاف جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ ہم 8 فروری کو […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد انتخابی دھاندلی آڈٹ کیلئے ہے، یہ شرط نہیں رکھ رہے کہ پہلے آڈٹ ہو تو معاہدہ کیا جائے، […]