کراچی(پی این آئی)ہم 90 فیصد نشستیں بڑے مارجن سے جیتے ہیں، بڑا دعوٰی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم اپنی 90 فیصد نشستوں پر بڑی لیڈ سے کامیاب ہوئے ہیں۔ گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جی ڈی اے، جماعت اسلامی […]
اسلام آباد(پی این آئی) شہباز حلف اٹھاتے ہوئے نئی شیروانی پہنیں گے یا پرانی؟۔ نامور کالم نگار عطا الحق قاسمی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ آج صبح اخبار کی سرخیوں پر نظر پڑی تو دل باغ باغ ہوگیا ۔حکومتی مسئلہ ’’فیثاغورث‘‘جو طے ہونے میں نہیں آ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نےمیاں محمد اسلم اقبال کی جگہ رانا آفتاب اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’میاں اسلم اقبال کو بانی چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی)شیر افضل مروت رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے اور انہیں گلے لگا لیا۔ تمام افواہیں دم توڑ گئیں بیرسٹر گوہر اور سینیئر نائب صدر بیرسٹر شیر افضل خان مروت نے ایک دوسرے کو گلے […]
لاہور( پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کہا ہے کہ گورنر سندھ کے عہدے پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوسکتا، گورنرشپ کیلئے امیدوار کامران ٹیسوری ہی ہوں گے۔ ن لیگ نے مطالبات پر عملدرآمدکی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے باس عمر ایوب نہیں، عمران خان ہے، جو وہ کہیں گے وہی کروں گا، شوکاز نوٹس کا جواب عمران خان سے ملاقات کے بعد دوں گا۔ میں ساری […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب جاری ہے جس کے دوران تمام اراکین نے اپنا ووٹ دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی صدارت میں جاری ہے، سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ میں مریم نواز سمیت اراکین نے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنائے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے چیئرمین سینٹ کے عہدے پر بڑا سرپرائز دینے کا فیصلہ […]
کراچی(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں ایک اور چھٹی کا اعلان۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز 26 […]
راولپنڈی (پی این آئی) ملک کے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان بھی انتخابی نتائج کے خلاف بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کے الیکشن کے بعد پہلی بار چوہدری نثار علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی آفر کی جو کہ عمران خان نے ٹھکرا دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میںجب میزبان […]