صدر مملکت عارف علوی نے بھی قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے بھی قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کا ذرائع کے مطابق بتانا ہے کہ صدر مملکت کی جانب سے نئی قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

عمران خان کے عوام سے کیے ہوئے 2وعدے جو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پورے کرکے دکھا دیے

کراچی(پی این آئی)گورنرسندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں ایوارڈز کی تقریب سے خطاب میں دل کے پھپھولے پھوڑ دیے اور منصب پر نہ رہنے کی صورت میں اپنا لائحہ عمل بھی بتا دیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقد تقریب سے خطاب میں محمد کامران […]

ن لیگ کے اتحادیوں کا حکومت سازی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعتوں نے اقتدار میں آکر مل کرچلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم،اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکے امیدوار کو سپورٹ کریں گے،ہم نئی حکومت میں ایمانداری سے کرداراداکریں گے۔ مسلم لیگ(ن) اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی […]

اہم سیاسی جماعت کا انتخابی نتائج سے متعلق بڑا مطالبہ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) فوری طور پر جعلی نتائج کالعدم قرار دے۔ ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال اور […]

تحریک انصاف کو آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے حوالے سے خبردارکر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو لکھے گئے خط پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر ان کو سیاسی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ […]

جمیعت علماء اسلام کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام نے جمعرات کے روز ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا اجلاس ہوا، جس میں مولاناعبد الغفور حیدری، اسلم غوری، حافظ […]

سینئرلیگی رہنما کے جنرل (ر) باجوہ اور فیض سےمتعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے سیاسی استحکام کے لیے صرف سیاست دان نہیں باقی پلیئرز بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قمر باجوہ اور فیض حمید بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، اس […]

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے خط سے متعلق وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کےسربراہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کی سماعت میں زیربحث مخصوص نشستوں سےمتعلق کسی بھی خط لکھنے کی تردید کردی۔ حامد رضا کا کہنا تھا کہ وہ خط مخصوص نشستوں کے لیے نہیں بلکہ جنرل نشستوں پر […]

صدارتی انتخابات، پریزائیڈنگ افسران مقرر ، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کب ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے پریزائیڈنگ افسران مقرر کر دیئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی الیکشن کیلئے پریزائیڈنگ افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

حکمران جماعتیں کس کی حمایت سے اقتدار میں آتی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے مسائل کم نہیں ہوں گے، مہنگائی، بے روزگاری بڑھے گی۔ امیرجماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ متنازع اور دھاندلی زدہ الیکشن سے مزید عدم استحکام پیدا ہوگیا۔8فروری کی رات عوام کا حق […]

close