پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش سے متعلق پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کا اہم بیان جاری کر دیا ہے۔         ترجمان پی ٹی اے نے سوشل میڈیاایپ ایکس( ٹویٹر) کی بندش پر جاری بیان میں معطل سروس […]

آٹھ سالہ بچے کا چودہ سالہ کزن کے ہاتھوں قتل، قتل کا منصوبہ کیسے بنایا گیا؟ ہوشربا انکشافات

کراچی(پی این آئی)جرائم کی وارداتوں پر بننے والے ڈرامے اور فلمیں دیکھ کر کراچی میں ایک 14 سالہ لڑکے نے اپنے آٹھ سالہ ماموں زاد بھائی کو قتل کر دیا ہے۔     پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ […]

ایک بار پھر شدید زلزلہ، شدت کتنی تھی؟ لوگوں میں خوف وہراس

گلگت(پی این آئی)گلگت، ہنزہ اور اسکردو میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔         گلگت بلتستان کے علاقوں غذر ، دیامر،گانچھے اور کھرمنگ میں بھی زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، اس کی […]

نواز شریف کو تحریک انصاف سے مصالحت کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرمشاہد حسین سید نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو تحریک انصاف سے مصالحت کا مشورہ دے دیا۔       سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ […]

این اے 43میں 6پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، تحریک انصاف کے اُمیدوار نے میدان مار لیا

ٹانک (پی این آئی ) این 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا عمل مکمل، پی ٹی آئی نے میدان مار لیا۔     تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے حکم کے بعد این اے 43 ٹانک کے […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کو مانسہرہ میں کامیاب قرار دیدیا گیا

مانسہرہ(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار ہی کامیاب قرار پائے۔       خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ میں 173 پولنگ اسٹیشنزکی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی جس میں […]

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت کیساتھ اتحاد ہوگا یا نہیں؟ عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ اتحاد سے منع کردیا۔       پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا تھاکہ پرویر خٹک کی جماعت کے بارے میں کچھ افواہیں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں […]

ن لیگ کو مزید دونشستیں مل گئیں

لاہور(پی این آئی)نومنتخب رکن اسمبلی محمد ادریس اور کاشف نوید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔       نجی ٹی وی مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف سےنومنتخب آزاد ارکان محمد ادریس اور کاشف نوید نے ملاقات کی، دونوں نومنتخب ارکان […]

وفاق میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی، اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاق میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی، حکومت بنانے کے حوالے سے ہماری مختلف سیاسی جماعتوں سے بات چیت چل رہی ہے ۔     […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، طارق فضل چوہدری کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ہے۔۔۔۔ آج پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔انتخابات میں طارق فضل […]

بانی پی ٹی آئی نے درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی نے درخواست دائر کردی۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی نے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل نے عدالت میں درخواست […]

close