اسلام آباد(پی این آئی) العزیزیہ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنسزمیں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ کر دیئے۔ احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کی ضمانت منظور کرلی ، عدالت نے 50،50ہزار روپے مچلکوں کی عوض دونوں کی ضمانتیں منظور کیں،احتساب […]
ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں مختلف کمپنیاں اخراجات کم کرنے اور منافع بڑھانے کے لیے ملک سے باہر کے کارکنوں کی خدمات حاصل کررہی ہیں۔ بھرتی کنسلٹنٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ریموٹ کارکنوں کو زیادہ ترایشیا، مشرق وسطی اور […]
فیصل آباد (پی این آئی)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل […]
گوجرانوالہ(پی این آئی )گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے، اس سے پہلے این اے 81 پر بلال […]
پشاور (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نور الحق قادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے […]
اسلام آباد(ی این آئی)جیل میں ملاقات، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد […]
لاہور(پی این آئی)حسین اور حسن نواز نے حکومت سے لاتعلقی ظاہر کر دی۔۔۔سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں […]
کراچی(پی این آئی)جاپان میں پاکستانیوں کے لیے نوکری اور ویزہ آسان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملازمت اور تربیتی ویزوں پر جاپان جانے والے پاکستانی ہنرمندوں میں اضافہ جاری ہے۔اس حوالے سے گزشتہ دنوں 6 پاکستانی نوجوانوں کو جاپانی کمپنی نے میکینیکل انجینئرنگ کے شعبے میں ناصرف تربیتی ویزے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دے دیا۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ دونوں فریق بیٹھ کر ایک میکنزم […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف اور عمران خان کو گھر بھیجنے والا جج خود بھی گھر چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے۔جج محمد بشیر 13 مارچ 2012ء کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، […]