اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) این اے 81 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی امیدوار کے تقریباً 11 ہزار ووٹ مسترد، 8 فروری کے نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رانا بلال اعجاز نے 1 لاکھ 17 ہزار 7 سو 17 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کور کمیٹی کے اجلاس میں زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سےسپیکر قومی […]
لاہور (پی این آئی) پی پی 269مظفر گڑھ میں دوبارہ گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا۔ آزاد امیدوار اقبال خان پتافی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے احکامات پر دوبارہ گنتی کے لیے 11 بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا،سمن موصول […]
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ 2024ء ) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی ضمانت کی درخواست کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورت کے چیف جسٹس عامر […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گجرات کے صوبائی حلقہ پی پی 32 کی نشست سےضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ یاد رہے کہ پی پی 32 کی نشست مسلم لیگ ( ق ) کے رہنما اور وفاقی وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے جیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام مقدمات ختم کرکے رہائی کے احکامات جاری کیے جائیں۔ عمران خان کو توشہ خانہ، سائفر جیسے جھوٹے مقدمات میں عجلت میں سزا سنائی گئی، عدالتی فیصلوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل غیر آئینی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بانی چئیرمین عمران خان کے مقدمات کے حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی چھ خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ جمعرات کو ایوان بالا کی چھ خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے چار جبکہ مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن […]