اسلام آباد (پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ […]
لاہور( پی این آئی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دسمبر تک راولپنڈی رنگ روڈ ورک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تراھیا کے مقام پر راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو نیسپاک، پی […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں میلہ چراغاں کی مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا، دو مارچ کو ضلع لاہور میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں اور ذیلی دفاترز میں مقامی تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں 2 مارچ بروز ہفتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے شہباز شریف کی عمران خان سے بات چیت کا عندیہ دیا ہے۔ جمعرات کو خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے ساتھ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا […]
لاہور (پی این آئی) امیر بالاج ٹیپوقتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، پولیس نے مقتول پرحملہ کے لئے آنے والا دوسرے حملہ آور کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ امیر بالاج ٹیپو پر حملہ کرنے کے لئے دو شوٹرز شادی کی تقریب میں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی میدان میں سرگرم ہوتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، حالیہ الیکشن کے دوران انتخابی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی نگراں حکومت نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رہیں گے، تمام سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ سکول نئے حکم کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےعمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ووٹ مانگنے آیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اسد طور کی وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسد طور بھوک ہڑتال پر ہیں اور انکی حالت تیزی سے خراب ہورہی ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے حکم پر ملاقات کے بعد اسد طور کے وکیل ہادی علی […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑے میں ایک قیدی کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق قیدیوں کے اس جھگڑے میںقتل ہونے والے شخص کی شناخت اعجاز ربانی کے نام سے ہوئی ہے، جھگڑے کے دوران ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے نئے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشربا اضافے کی تیاری کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں اضافے کا فیصلہ […]