پشاور (پی این آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہری دہشت کا شکار ہو گئے۔ سوات میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔ وزیراعظم نے ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد نے اپنے حلقہ کے الیکشن نتائج الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ جنرل الیکشن 2024 میں سب سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خود بھی سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کو غلطی قرار دے دیا۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بات چیت مجلس وحدت […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
لاہور(پی این آئی) چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل سردار عبدالرازق نے کہا ہے کہ پولیس نے پی پی 32 گجرات میں ضمنی انتخابات کے لیے پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی داخل نہیں ہونے دیے۔ ایک بیان میں سردار عبدالرازق نے کہا کہ پی پی 32 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے اویس لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے کر پاورڈویژن کا قلمدان سونپ دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اویس لغاری کا قلمدان تبدیل کر دیا، مصدق ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) اعلیٰ عہدوں پر فائز پاکستان کے درجنوں سینئر بیوروکریٹس کے دوہری شہریت رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سنو نیوز کے مطابق دوہری شہریت کے مالک بیوروکریٹس میں مختلف سول سروسز کے گریڈ 17 تا 22 کے افسران شامل ہیں، ایسے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ادارہ شماریات نے ملک بھر میں مزدور کی اوسطاً یومیہ اجرت کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے ملک بھر میں مزدوروں کی یومیہ اجرت سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی حکام ایکس کو فوری بحال […]