کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان، آئندہ ہفتے ایسٹر اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایسٹر پر پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین […]
لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا چھ ججز کے خط سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق علیمہ خان کا کہنا تھا کہ 6 ججز کے خط سے بہت سارے افراد بے نقاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لیا گیا تو کمیشن صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ عدلیہ کو جو مدد درکار ہو گی فراہم کی جائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ میری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کے قیام کو مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے معاملے کو عدالتِ عظمیٰ کے لارجربنچ کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کیا۔ اعلامیہ پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) 6 ججز کے خط پر فل کورٹ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہائیکورٹ کے ججز کو اپنے گھر بلایا، اڑھائی گھنٹے کی ملاقات میں […]
لاہور (پی این آئی) چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی، سائنسی بنیاد پر رواں سال رمضان المبارک 29 ایام کا ہونے کا امکان، 29 ویں روزے کو چاند کی عمر 20 گھنٹے ہو گی۔ تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا، نئے پاور پلانٹس کو مکمل پیداواری صلاحیت کے مطابق چلانے، مقامی گیس سے سرکاری شعبے کے 5 ہزار میگاواٹ والے گیس پاور پلانٹس […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات 4 اپریل کو سندھ میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رییں گے۔ اسکووں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پرائیویٹ حج سکیم کے تحت سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجراءکے حوالے سے پالیسی وضع کر لی گئی۔ نئی پالیسی کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی عازمین حج کو 7د ن میں پاسپورٹس جاری کیے جائیں گے۔نئی پالیسی […]
بونیر (پی این آئی) بونیر میں تیز رفتار گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بدقسمت گاڑی کو حادثہ چغرزئی پانڈیر کے قریب پیش آیا جس میں خواتین اور بچے بھی سوار […]