اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے تحریک بہت جلد شروع کررہے ہیں۔ رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے ججز پر جس طرح […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر مرکزی رہنماء پی ٹی آئی حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے کمیشن کا سربراہ ریٹائرڈ جج کو بنانے کا کہہ کر تاریخی غلطی کی ،یہ سپریم کورٹ کا اجتماعی ایسا فیصلہ نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ کو معاملے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کمیٹی کے ارکان نے سینیٹ ٹکٹوں میں مشاورت نہ کرنے کا الزام لگا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نےضمنی الیکشن کیلئےحلقہ پی پی 93 بھکر کے نامزد امیدوار محمد افضل خان سے ٹکٹ واپس لےلیا۔ رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد محمدافضل خان سے ٹکٹ واپس […]
لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماء آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ آصفہ بھٹو شہید بے نظیر آباد این اے 207سے بلامقابلہ منتخب ہوئیں ،آصفہ بھٹو کے مدمقابل 3 انتخابی امیدوارکھڑے تھے تینوں امیدوار الیکشن لڑنے سے دست بردار […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفی […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو طبیعت بہتر ہونے پرہسپتال سےدوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی 2 روز سے پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو طبعیت […]
پشاور(پیا ین آئی) خیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں کوموسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبے کے ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یکم اپریل سے 8اپریل تک موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے بعد 9اپریل سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سیکورٹی فراہم کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پی […]