6ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بار کونسل نے عدلیہ میں مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم […]

استعفیٰ منظور کرلیاگیا

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور کرلیا،بورڈ ممبران نے آمنہ کامران کو عارضی پرنسپل تعینات کرنے کی منظوری دیدی ، تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے […]

پنجاب اور بلوچستان کیلئے گندم کی فی من قیمت کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا۔274ارب کیش کریڈٹ کی منظوری دی گئی،پاسکو 14لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔ اجلاس میں سندھ کےلئے 4ہزار روپے فی من خریداری کی منظوری دی گئی جبکہ بلوچستان کےلئے 4300روپے فی من گندم […]

معافی مانگنے کی پیشکش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)معافی مانگنے کی پیشکش کر دی گئی۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کے مرتکب وکیل کے خلاف دائر ریفرنس پر سماعت وکیل کی درخواست پر پیر تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے جسٹس سلطان تنویر کے […]

9 مئی، پی ٹی آئی کے کن کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات واپس ہو گئے؟

لاہور(پی این آئی)9 مئی، پی ٹی آئی کے کن کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات واپس ہو گئے؟لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کے دوران ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے سانحۂ 9 مئی کے ملزمان پی ٹی آئی کے 8 کارکنوں کی نظر بندی کے […]

عید کے بعد اپوزیشن جماعتیں کیا کرنے والی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) عید کے بعد اپوزیشن جماعتیں کیا کرنے والی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔تحریک انصاف کےسینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں سینیٹ الیکشن ہورہے ہیں کے پی میں کیوں تاخیر کا شکار ہوئے، الیکشن کمیشن ہماری مخصوص نشستیں دیگر […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 152 سے سابق ن لیگی رہنما چوہدری علی عدنان نے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔       ضمنی انتخابات 2024 کی آمد آمد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی الیکشن کے حوالے […]

چئیرمین سینیٹ کو ن ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے اُمیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا۔       پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کےحوالے سے سینیٹ […]

تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔     اعلامیہ کے مطابق جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل رہے گی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی نئی بلند بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ […]

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھجوائے خطوط میں موجود پاؤڈر کیا تھا ؟ فرانزک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط میں موجود پاؤڈر کی فرانزک رپورٹ تیار کر لی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خطوط کے لفافوں میں معمولی مقدار لیتھل آرسینک کی […]

close