وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی میں بیوہ خاتون اور اسکی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز موجود نہ ہونے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر غلام علی سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی جس کے دوران انہیں آگاہ کیا کہ صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز موجود نہیں ہیں۔       دونوں رہنماؤں […]

شہریار آفریدی سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کو تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔       شہریار آفریدی نے بھی گزشتہ روز کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریارآفریدی کو […]

پاکستان ڈے پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس کہاں کہاں بند ہوگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) یوم پاکستان تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل (23 مارچ) موبائل فون سروس جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق موبائل فون سروس وفاقی دارالحکومت اور […]

صدر مملکت نے قیدیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عیدالفطر کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90،90 دن کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 اور رولز آف بزنس کے رول […]

حکومت نے مسیحی برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے تمام الاونس اور پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس […]

یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی کون ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ روزمامہ جنگ کا ذرائع کے مطابق بتانا ہے کہ سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر […]

سراج الحق نےملکی صورتحال کے حل کیلئے حکمرانوں کو بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کرپشن سے توبہ کرلیں تو ملک کے حالات بہتر ہوسکتے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملک میں ہونے والی سلیکشن […]

پی ٹی آئی کاڈونلڈ لو کے بیان کے بعد امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے سائفر کے معاملے پر سابق امریکی سفارتکاراور موجودہ امریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کردی۔     پاکستان تحریک انصاف کی کور […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نام پر پی ٹی آئی کی مزید کتنی نشستیں کم کرنے کی تیاری ہورہی ہے؟ شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ گورنرخیبرپختونخواہ کو آئینی قانونی طور پر اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، جب تک عدالت فیصلہ نہیں دیتی مخصوص ارکان حلف نہیں اٹھا سکتے۔     […]

close