کوئٹہ ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں قائدِ حذبِ اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عوام کو شعور دیا اس لیے شریف خاندان قیدی نمبر 804 سے خوفزدہ ہے، عمران خان جلد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 500 سے 800 کی قیمت کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے جیو نیوز کے مارننگ شو ‘جیو پاکستان’ میں مریم نواز کے فیشن سینس پر […]
کوئٹہ(پی این آئی) سیاسی شخصیت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما شریف خان خلجی نے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شریف خلجی نے کہا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا ہے، پیپلزپارٹی بھٹو نہیں زرداری […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق چند روز تک تاجروں اور صنعت کاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، تاجروں کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے […]
حافظ آباد(پی این آئی) پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے دوران 3 قیدی زخمی ہوگئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں نے دیگر اسیران سے نہ ملنے پر ہنگامہ کیا اور سرکاری کمبلوں کو آگ لگا […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمااسلام نےپشین میں پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف لگنے والےنعروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ […]
کراچی (پی این آئی) حب میں گاڑی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی الٹنے کا واقعہ دریجی کے علاقے لینڈانی میں پیش آیا۔گاڑی الٹنے کا واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں 6 افراد […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف زرداری نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسافروں کے بے رحمانہ قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ ؎ صدر مملکت نے دہشتگردوں کے ہاتھوں مسافروں کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]
لاہور (پی این آئی) عدالت نے ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کی 35 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم میر حسن کو آج سول ججاینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ اگر فارم 45 کے مطابق حکومت بنتی تو وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت بنتی، فارم 47 والوں کی حکومت بیساکھیوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان ایشیاء میں سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ایشیاء کی چوتھی سست ترین معاشی ترقی کی شرح والا ملک بھی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈیولپمنٹ […]