سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ روئیداد خان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔روئیداد خان کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے […]

2پولیس اہلکاروں نے سپریم کورٹ کے جج کے دفتر سے کال کرکے آئی جی پنجاب کو کیا کہا؟ گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج کے دفتر سے سرکاری فون کرکے آئی جی پنجاب کو پولیس ملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل کوگرفتارکر کے ان کیخلاف ایف آئی درج کر لی گئی۔       ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شہزاد […]

نواز شریف نے وزیراعظم نہ بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ ن لیگی رہنما کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنا وزیراعظم بننے سے بھی بڑا فیصلہ تھا،نوازشریف کا یہ فیصلہ مستقبل کی سیاست کیلئے تھا، الیکشن پر ن لیگ کو بھی تحفظات […]

کوئی ڈیل نہیں، پی ٹی آئی رہنما نے واضع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) کوئی ڈیل نہیں، پی ٹی آئی رہنما نے واضع کر دیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ یہ حکمران ٹھہر نہیں پائیں گے، بانی پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کوئی ڈیل نہیں۔شعیب شاہین […]

ضمنی الیکشن کا دنگل، آج کہاں کہاں ووٹنگ ہو گی؟

لاہور(پی این آئی) ضمنی الیکشن کا دنگل، آج کہاں کہاں ووٹنگ ہو گی؟قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے، اس موقع پر پنجاب کے 13 شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]

جعلی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے،بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ 2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی ہے، ہم جعلی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے۔ پشین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب نے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کردیا۔ عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پارٹیاں بلوچستان میں ایک جلسہ کر دکھائیں ، ہم […]

سنگین الزام کے بعد حکومتی شخصیت مستعفی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر بابل بھیو سرکاری پروٹوکول میں اسلحے کی اسمگلنگ کے الزامات پر مستعفی ہوگئے۔ بابل بھیو کا کہنا تھاکہ گزشتہ روز جیکب آباد کی حدود میں جو غیر قانونی اسلحہ پکڑا گیا اُس پر غیر ضروری سیاست […]

خاتون صحافی پر الزامات کے بعد مشال یوسفزئی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے شوسل ویلفیئر مشال یوسفزئی کو پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وکیل رہنما معظم بٹ نے ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ انصاف لائرز فورم کے رکن اور سینیئر […]

کل موبائل سروس بند ہوگی یا نہیں؟ پی ٹی اےنے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب اور بلوچستان کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوام […]

ضمنی الیکشن کے دوران انٹرنیٹ کی بندش پر تحریک انصاف کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 فروری کی طرح ضمنی الیکشن کے دوران بھی انٹرنیٹ بند کرنے کی اطلاعات ہیں جس کا مقصد الیکشن کو کنٹرول کرنا ہے۔ […]

close