اسلام آباد(پی این آئی)جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل رہے گی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی نئی بلند بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط میں موجود پاؤڈر کی فرانزک رپورٹ تیار کر لی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خطوط کے لفافوں میں معمولی مقدار لیتھل آرسینک کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف عید کے بعد احتجاج کا اعلان کر دیا، اگلے اجلاس میں جلسوں کا شیڈول جاری کریں گے، بنیادی مقصد آئین اورقانون کی بالا دستی، اس کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط آسان نہیں ہوں گی۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس مہینے آئی ایم ایف سے اگلی قسط مل […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے عیدالفطرکی 10سے13 اپریل تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے تاہم عیدالفطر پر اپنے آبائی علاقوں میں جانے والے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ خیال رہےکہ ہر سال عیدین کے موقع پر عید سے ایک دن پہلے بھی تعطیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس میں سینیٹ کے نومنتخب اراکین حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے اور سینیٹ کے پہلے اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں ریلوے انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی۔ پڈعیدن، بھریاروڈ اور محراب پور سے سوار ہونے والے مسافر پریشانی کا شکار ہیں۔ نشستیں نہ ملنے کے باعث مسافر سخت نالاں ہیں۔اس حوالے سے اسٹیشن ماسٹرمحراب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 7 رہنماؤں کو اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں عمر ایوب ، شبلی فراز، رؤف حسن اور اسد قیصر بھی شامل ہیں۔اس سے قبل اڈیالہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کے حلقے این اے 266 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن کے فیصلےکے مطابق کامیاب امیدوار اور رنراپ امیدوار میں ووٹوں کا فرق 8589 ہے۔36 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اعظم سواتی جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے،کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نےکی۔عدالت نے اعظم سواتی پر دہشتگردی کی دفعات کےتحت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی […]