اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ دو ماہ اہم قرار دے دیئے گئے۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں اس دوران سیاست اپنا رنگ دکھائے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر و شکایت کنندہ خاور مانیکا نے سزا کے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کر […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ میں تحصیل چئیرمین کی متعدد نشستوں پر گزشتہ روز ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں پی ٹی آئی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک میں آئندہ 4 سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی ْآئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی سے اگر کسی اور کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ چاہیئے تو میں یہ عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے اظہار لا علمی کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیل سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے وزیر […]
کراچی(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کرکے عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے، جماعت اسلامی اس حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر رہی ہے۔ کراچی پریس کلب میں […]
راولپنڈی(پی این آئی)ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور اس دوران شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مذاکرات نہیں مقدمات سے نجات چاہتے ہیں، پی ٹی آئی والے نجات دہندہ کی تلاش میں ہیں، ہم مذاکرت کرسکتے ہیں نجات نہیں دلاسکتے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گندم کے معاملے پر نگران حکومت کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار قرار دید یا۔ جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد کےغلط فیصلےکرکےگئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے پر پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی نے جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے […]