لطیف کھوسہ کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں کہ اپریل میں ہی بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، کوئی اسے ڈیل کہے گا تو یہ کم ظرفی والی بات ہوگی۔ جیو نیوز […]

شیر افضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیرافضل مروت نے پارٹی میں اپنے تمام تر اختلافات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2 ماہ سے […]

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم یاسر کو علاقہ پھلروان سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔پولیس کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ گرفتاریاسریونان کشتی حادثے کا […]

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔مریم اورنگزیب نے یہ بات اسموگ کے […]

ریشم، ریشماں اورگلشاد کے نام سے ججزکو خط کس نے لکھے؟ فارنزک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کو مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فارنزک رپورٹ سی ٹی ڈی کو موصول ہوگئی جس میں سپریم کورٹ، اسلام آباد اور لاہور ہائی کورٹ […]

بشام واقعہ، چینی انجنیئز کو لے جانیو الی بس بلٹ پروف نہ ہونے کا انکشاف

پشاور(پی این آئی) خیبر پختون خوا پولیس نے بشام میں چینی انجنیئرز پر خودکش حملے سے متعلق دوسری رپورٹ وفاق کو اراسال کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ابتدائی جانچ پڑتال کی بنیاد پر بادی النظرمیں چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور […]

تاجر برادری کا چمن میں دھرنا دینے والوں سےبڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) صدر مرکزی تنظیم تاجران محمد کاشف چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ بارڈر بندش کے خلاف دھرنا دینے والے شہریوں اور تاجروں کی کمیٹی سے مذاکرات کئے جائیں۔ سربراہ مرکزی تنظیم تاجران محمد کاشف چوہدری نے چمن کی کاروباری شخصیات کے […]

سینیٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم ، ن لیگ میں شدید اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ انتخابات کے دوران ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر مسلم لیگ ( ن ) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی سے خیبرپختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اعتراض کے بعد جواب طلب […]

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت میں توسیع کی بات افواسازی سے پھیلائی جارہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں کسی ڈیل کا […]

عمران خان کے عسکری قیادت پر الزامات پر حکومت کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینئر عسکری قیادت پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، من گھڑت اور بے بنیاد قرار […]

سابق چیف سیکرٹری پنجاب اور معروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے

لاہور (پی این آئی) سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔ سابق چیف سیکرٹری جاوید محمود کی نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10بجے آبائی گاؤں روشن بھیلہ،قصور میں ادا کی جائے گی۔وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے جاوید محمود […]

close