ویب ڈیسک (پی این آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے ساتھ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مفتی ناصرالاسلام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چاند نظر آنے کے بعد 10 اپریل بروز بدھ کو مقبوضہ جموں […]
کوئٹہ (پی این آئی)رویت ہلال زونل کمیٹی بلوچستان نے شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں رویت ہلال کی زونل کمیٹی کے ممبر نے مساجد کے آئمہ کے نام پیغام دیدیا۔ممبر زونل کمیٹی کا کہنا تھا کہ چاند نظر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں بہت بحران ہے، اس صورتحال میں میرا مقصد ہے پل بناؤں اور ڈائیلاگ کراؤں۔ بطور چیئرمین سینیٹ اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری افسران کے بغیر وجہ دفاتر سے جلد گھر جانے اور چھٹی کرنے کی شکایات پروزارت داخلہ کی جانب سے اظہار برہمی کیا گیاہے جس کے بعد اس سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی،ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اقدامات پر زور دیا ۔ ملالہ یوسفزئی کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں رویت ہلال کمیٹی کی زونل کمیٹی نے شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا۔ جبکہ کراچی میں زونل کمیٹی کے ممبر حافظ محمد سلفی نے بھی کہا کہ ہمیں چاند نظر نہیں آیا تاہم چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ […]
کوئٹہ (پی این آئی) کراچی کے بعد ایک اور شہر سے عید کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوگئی ہے ۔ بلوچستان کی زونل کمیٹی کے مطابق کوہلو میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی ہے تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)کراچی میں شوال کا چاند نظرآنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں۔ ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میںمنعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق نئےچاند کی پیدائش کل رات 11 بج کر21 منٹ پر ہو چکی ہے، آج چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی، غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا دورانیہ 50 منٹ سے زائد ہوگا۔ محکمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ آج شوال کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، نئے چاند کی پیدائش کل رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ […]