لاہور( پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اسرائیل پر ایرانی حملے سے متعلق کہا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کے لیےصلاحیت اور ہمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر […]
اسلام آباد( پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات اسی صورت میں بحال ہو سکتے ہیں کہ بھارت کشمیر پر لچک دکھائے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی کوئلے پر بجلی پلانٹس کو چلانے سے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے کمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے دعویٰ کیا ہےکہ بشریٰ بی بی کے بیڈروم اور واش روم میں کیمرے لگائےگئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نعیم پنجوتھا نے دعویٰ کیا کہ عدالتیں خاموش ہیں، ہماری استدعا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)متنازع یوٹیوبرعادل راجہ کی قانونی شکست نے ان کا مبینہ بے بنیاد بیانیہ بے نقاب کر دیا اور اب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وہ این آر او کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ برطانوی عدالت نے بھی عادل راجہ کے بیانیے لغو […]
کراچی (پی این آئی)چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ دھاندلی کے باعث اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کےلئے پی ٹی آئی امیدوار پر تشدد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے یہ لوگ […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی نے باجوڑ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی پارٹی کے مقتول کارکن ریحان زیب کے اہلخانہ کو ٹکٹ نہ دیا۔ پارٹی ٹکٹ نا ملنے پر ریحان زیب کا بھائی پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف انتخابی میدان میں اترگیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 1 لاکھ 36 ہزار 311 ہو گئی ہے، […]