اپوزیشن جماعت نے حکومتی اتحادیوں کی سیاست کو ناکام قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتحادیوں کی سیاست عملاً ناکام ہوچکی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لیاقت بلوچ نے کہا کہ گندم بحران سے دل بہت پریشان ہے، کسان کو ریلیف دینا […]

شیر افضل مروت کے بھائی کے استعفیٰ کا معاملہ، تحریک انصاف کا ردعمل بھی آ گیا

پشاور(پی این آئی) وزیر صحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے بھائی نے خود ہی عہدے سے استعفیٰ دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں ، […]

طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طالب علموں کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو ہائرایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ […]

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ

دیامر (پی این آئی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا، ڈیم کی تعمیر اگست 2020 میں شروع ہوئی تھی، ڈیم کی تعمیری کارکردگی 45 فیصد ک بجائے صرف 13 فیصد رہنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق اندرونی اور بیرونی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا تحریک چلانے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر صوبے کے حقوق نہ دیے گئے تو تحریک چلائیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ انتہائی […]

کور کمیٹی کیوں چھوڑی؟ اعظم سواتی نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے استعفے کی وجہ بتا دی۔ اپنے بیان میں کہا کہ میں 3 ہفتے پہلے ہی 3 اہم کمیٹیوں سے استعفے کے اعلان کرچکا ہوں، میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر […]

حکومت نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت پاکستان تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]

ایف بی آر نے نان فائلرز کی موبائل سمیں بندنہ ہونے کی صورت میں نئی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات تیز کردیئے،نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی پرغور شروع کردیا ، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا،فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) کو نان فائلرز کے خلاف پلان […]

وفاقی کابینہ کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیراعظم […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کا نیا مطالبہ کر دیا، پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے […]

عمران خان اوربشری بی بی کی رہائی کیلئےقرار داد منظور

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی رہائی کیلئےقرار داد عددی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق سپیکر مشتاق غنی نے قرارداد پیش کی […]

close