رؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) رؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کے […]

عمران کے اعترافی بیان پر خواجہ آصف کا رد عمل

لاہور(پی این آئی)عمران کے اعترافی بیان پر خواجہ آصف کا رد عمل۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عمران خان معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جاتے ہیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے […]

ن لیگ سے راہیں جُدا کرنیوالے سیاسی رہنما نے عمران خان کو مقبول ترین لیڈر قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) آصف کرمانی نے عمران خان کو ملک کا سب سے مقبول لیڈر قرار دے دیا۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کرنے والے نواز شریف کے سابقہ قریبی ساتھی آصف کرمانی نے کہا کہ کسی […]

تحریک انصاف پر پابندی، حکومت کو بڑی حمایت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) ایکس سروس مین سوسائٹی نے تحریک انصاف پر مکمل پابندی کی حمایت کرتے ہوئے 9 مئی واقعات میں ملوث لوگ دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔   بنوں سمیت مختلف علاقوں میں انتشاری گروپ نے ملک میں افرا تفری کا ماحول […]

نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان

کراچی(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔     ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ […]

بنوں واقعہ کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے بنوں واقعہ کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا کہتے ہیں بنوں میں جو ہوا ان کی سرپرستی میں ہوا، یہ اب اسپیس لینے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن اب کوئی اعتبار نہیں کرے گا۔ابھی تو […]

پی ٹی آئی نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرست تیار کرلی

لاہور (پی این آئی)قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں […]

مرکزی دفتر سیل کرنے کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیاہے۔ صدر پی ٹی آئی لاہور اصغر گجر اور سیکرٹری جنرل تحریک انصاف لاہور حافظ زیشان رشید اور رہنما یاسر گیلانی کے گھر پولیس نے چھاپہ مار کر رہنماؤں […]

9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف، پیپلزپارٹی کا عمران خان سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بانی پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کی کال دینے کے بیان پر ردعمل […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا اصولی فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی پر پابندی کا اصولی فیصلہ ہوگیا، پابندی کا حتمی فیصلہ تب ہوگا جب تمام مشاورت ہوجائےگی اور لیگل ہوم ورک کرلیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے لگی، لاکھوں افراد بے روزگار ہو گئے

لاہور(پی این آئی) ٹیکسٹائل سیکٹر کی 50 فیصد صنعتیں بند، لاکھوں افراد بے روزگار ہو گئے، پاور ٹیرف میں غیرمعمولی اضافے سے ٹیکسٹائل کی صنعت بدترین بحران کی زد میں، رواں سال ایکسپورٹ ٹارگٹ مکمل نہیں ہوسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی […]

close