لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے میں کئی روز کیلئے سوشل میڈیا بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے موقع پر غیر مناسب مواد اور مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند […]
اسلام آباد (پی این آئی )پٹرولیم ڈویژن اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں آج پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گی۔ اس حوالے سے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پمپس کھلے رکھنے اور سپلائی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اپنے متنازعہ بیان کے سبب سوشل میڈیا پر تنقید کی زر میں رہنے والے موٹیویشنل اسپیکر ساحل عدیم ایک اور مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی ماروی فصیح نے ساحل عدیم کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروادی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخ میں اضافہ مسترد کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ ملک پر قابض مینڈیٹ چور حکومت ہر لحاظ سے عوام دشمن حکومت ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اس حکومت کا ہر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں ہونے والا جلسہ محرام الحرام کی آمد کے پیش نظر خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر23.33 فیصد جبکہ مئی کے مقابلے جون میں1.59 فیصد اضافہ ہوا۔مئی کے مقابلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں۔ جام کمال کا کہناتھاکہ موجودہ بجٹ میں بھی کئی ایسے منصوبے ہیں، جو سیاستدانوں کے نہیں ہیں، فراڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) رکن قومی اسمبلی سید ابرار علی شاہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس منتقل کیا کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں سید ابرار علی شاہ کی اہلیہ شدید زخمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 کے ذریعے پرائز بانڈز اور لاٹریز سے جیتنے پر 20 فیصد تک فکسڈ ٹیکس کی شرح عائد کر دی ہے۔ 15 فیصد کی فکسڈ ٹیکس کی شرح اب پرائز بانڈز یا کراس ورڈ پزل سے جیتنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل جمعہ کی صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں خاور مانیکا نے نئی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خاورمانیکا نے عدت نکاح کیس میں […]