پاکستان کا ضلع جہاں بجلی صارفین کے لاکھوں کے بقایاجات معاف کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان کا ضلع جہاں بجلی صارفین کے لاکھوں کے بقایاجات معاف کر دیئے گئے۔۔۔ضلع کرک میں بجلی صارفین کے ذمے لاکھوں روپےکے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمان کی زیر صدارت بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس […]

عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری… اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظوری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری ہوگئی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کی روبکار 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جاری ہوئی، […]

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کیخلاف کیسز ، شہزاد اکبر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کیخلاف کیسز ، شہزاد اکبر کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف دور میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف چلائے جانے والے کیسز کے روح رواں سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے خود ہی […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تعلقات پر یوسف رضا گیلانی کا بڑا دعویٰ

ملتان(پی این آئی)پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تعلقات پر یوسف رضا گیلانی کا بڑا دعویٰ۔۔۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ (ن) سے صلح ہوگئی ہے۔جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ عدالت میں خاتون کی سرزنش کر دی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران خاتون کے فون سے ہری لائٹ جلنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نوٹس لے لیا۔ عدالتی کمرے میں سنی اتحاد کونسل کے […]

660سی سی تک گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) ایوان بالا نے نئے فنانس بل پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی پیش کی گئی 128 سفارشات منظور کرتے ہوئے قومی اسمبلی کو بھیج دیں۔ پیر کے روز ایوان بالا نے بجٹ پر قائمہ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیتے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر نے شرکت کی۔نواز […]

بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے نئے بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں شہزاد رائے نے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر منصوبہ بندی احسن […]

خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وکیل فتح اللّٰہ برکی کو تھانہ رمنا پولیس نے گرفتار کیا۔خیال رہے کہ 29 مئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ […]

سالانہ کتنے ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں سالانہ کتنے ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے ۔۔۔؟ اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی […]

عمران خان کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی ان کے ساتھ رہنا ہے، چوہدری پرویز الٰہی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پہلے بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی ان کے ساتھ رہنا ہے۔ اپنے حالیہ […]

close