سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر […]

اڈیالہ جیل جھگڑا، ایک حوالاتی زخمی

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل جھگڑا، ایک حوالاتی زخمی۔۔۔صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔جیل میں جھگڑے کے نتیجے میں ایک حوالاتی زخمی ہو گیا جس کے بعد واقعے کا مقدمہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں […]

رات گئے بجلی کی بندش معمول بن گئی، شہری سراپا احتجاج

کراچی(پی این آئی) رات گئے بجلی کی بندش معمول بن گئی، شہری سراپا احتجاج۔۔۔۔کراچی کی قیامت خیز گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے باعث شہریوں نے مختلف علاقوں میں رات گئے تک احتجاج کیا۔کراچی کے متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے تک […]

عمر ایوب کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رکن کا استعفٰی

اسلام آباد(پی این آئی)عمر ایوب کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رکن کا استعفٰی۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے استعفیٰ کے بعد رکن قومی اسمبلی اسمبلی جنید اکبر نے بھی مایوس ہوکر پارٹی کی کور کمیٹی سے […]

پی ٹی آئی میں کئی دھڑے بن چکے مزید بھی بنیں گے، پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنما کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاسی رہنماء سابق وزیرسینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سائیڈ لائن پارٹی بن چکی،کئی دھڑے بن چکے مزید بھی بنیں گے،کل استعفے کی ایک ڈرامے بازی ہوئی۔ عمران خان کو جیل پہنچانے اورمزید سلاخوں کے […]

فضائی سفر کرنیوالوں کے لئے بری خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کرلی گئی۔ یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔یکم جولائی […]

کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا معاملہ،وزیراعظم نے ذمہ دار ی کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں اب تک چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونے کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف خیبرپختونخوا کے عوام […]

بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران کا کہنا ہے کہ یکم جولائی بروز سوموار شام 4 بجے تاجر برادری ضلعی و تحصیل سطح پر […]

ملک میں انسداد پولیو کوششوں کو بڑا دھچکالگ گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) ملک میں انسداد پولیو کی کوششوں کو ایک اور دھچکا لگ گیا، صوبہ سندھ اور بلوچستان سے دو نئے پولیو کیسز رپورٹ ہوگئے جس کی قومی ادارہ صحت نے تصدیق بھی کردی ہے۔ بلوچستان کے علاقے قلقہ عبداللہ میں دو […]

ن لیگی رہنما عطا تارڑ سے اوریجنل فارم 45،47 اور48 مانگ لیے گئے

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے ایک اور بڑا حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل جسٹس انوار حسین نے الیکشن پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے عطا تارڑ اور الیکشن کمیشن کو اوریجنل فارم 45،47 اور48 جمع کروانے […]

پی آئی اے پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان ائیرلائن (پی آئی اے )کی دبئی جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی، طیارے کے دائیں انجن سے پرندہ ٹکرا گیا،145مسافر اورعملہ محفوظ رہے۔ بتایاگیا ہے کہ فیصل آباد ایئرپورٹ پر جمعرات کی شام 145 مسافروں کو لے کر پی […]

close