پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کا کورٹ مارشل، رینک ضبط کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کا کورٹ مارشل، رینک ضبط کر لیا گیا….پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا سزا کے مطابق افسر رینک 26 جولائی 2024ء کو ضبط کر لیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) […]

وزراء کے ہوش اڑے ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزراء کے ہوش اڑے ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا۔۔۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے حکومت کے پلّے کچھ بھی نہیں، وزراء کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہ آپس […]

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں، الزام عائد

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں، الزام عائد۔۔۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں۔اسلام آباد […]

وزیراعظم شہباز شریف کی طبیت ناساز، ایران کے دورے سمیت تمام مصروفیات منسوخ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی طبیت ناساز، ایران کے دورے سمیت تمام مصروفیات منسوخ ۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناسازی پر دورہ ایران منسوخ کردیا گیا۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر دورہ ایران سمیت آج […]

100یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کے مسلسل بڑھتے بلوں نے عوام میں بے چینی پیدا کردی ہے اور لوگ ان بلوں کی ادائیگی کی استطاعت نہیں رکھتے۔ لہٰذا حکومت کی ذمے داری ہے کہ وہ […]

آئی ایم ایف نے متوسط طبقے کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے متوسط آمدنی والے صارفین کی لیے بجلی مہنگی کرنے میں تاخیر کی مخالفت کر دی۔ حکومت کی طرف سے نئی تجویز دی گئی تھی کہ 201سے 400یونٹ ماہانہ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے […]

پی ٹی اے نے موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کو خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) شہریوں کو محتاط رہنے کے لیے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک اہم بیان میں شہریوں کو کلون یا […]

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فہرست منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست منظر عام پر آگئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے 21 نام جمع کرائے گئے ہیں، قومی […]

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے اچھی خبر۔۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر بجلی کے بلوں کو کم کرنے کا فارمولا پیش کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی […]

شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی قیمتوں کے خلاف تاجر برداری نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ کل بروز منگل سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے تاجر آئیسکو […]

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے عمران خان کی مقبولیت سے متعلق بڑادعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معاشی درجہ بندی کے عالمی ادارے فچ کی رپورٹ میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، پاکستان میں سیاسی صورتحال کے درپیش چیلنجز بھی رپورٹ میں شامل ہیں۔ فچ کی رپورٹ میں فروری کے انتخابات میں ن لیگ کے مینڈیٹ کو کمزور قرار […]

close