اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اخراجات میں کمی، سابق وزیراعظم نے سوال اٹھا دیا۔۔۔نئی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج اپنے اخراجات کم کرنے کی ضرورت ہے، حکومت کیا اپنے اخراجات کم نہیں کر سکتی تھی؟ کیا ضروری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت سے پشاور موٹر وے ایم ون پر چلنے والی گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ جی ایم ریونیو کے مطابق موٹروے ایم ون پرکار کاٹول ٹیکس 240روپے سے بڑھا کر 350 روپے کردیا گیا […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کے عام شہریوں کی طرح عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز کے باعث پریشان ہیں،شیخ رشید احمد کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا لگ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے سی ای او کا کہنا ہے کہ دوہزار تئیس چوبیس میں محکمہ ریلوے نے آمدنی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ چیف ایگزیکٹو افیسر )سی ای او( ریلوے عامر بلوچ نے کہا کہ گزشتہ برس ریلوے کی آمدنی 63ارب روپے تھی ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تعریف کردی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں دکانداروں پر ٹیکس لگانے کی مفتاح اسماعیل کے وقت کی تجویز کو درست قرار دے دیا۔وزیر خزانہ نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سولرائزیشن کے فروغ کے لئے وفاقی بجٹ میں سولر پروڈکشن کی مشینری، پلانٹ اور خام کی درآمد پر متعدد رعایتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے توانائی ماہرین کہتے ہیں سولر کی پیداوار ہفتوں یا مہینوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت نے فنانس بل پر دستخط کردیے جس کا مطلب حکومت نے جو عوام پر اس بجٹ میں 200 ارب روپے سے زائد کے ٹکس لگائے ہیں جو کہ کل سے لاگو ہونگے۔ بل سے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے بزرگ اور قابل احترام سیاستدان ہیں، سیاست میں تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے، موجودہ صورتحال میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام وفاق میں بھی بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد سمیت وفاق کے زیر انتظام تمام علاقوں کے مستحق مریضوں کیلئےاچھی خبر سامنے آئی ہے، حکومت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام وفاق میں بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر ملک میں دوبارہ عام انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علمائےاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ جے یو آئی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ لاہور جلسہ 6 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط ہے، یعنی اگر6 جولائی کو اسلام […]