لاہور(پی این آئی )جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی و گیس کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں اس وقت شدید بحران ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ تمام فریٹ ٹرینوں کےکرایوں میں تین فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ریلویز انتظامیہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق نئے فریٹ چارجز کا اطلاق 3 جولائی رات 12 بجے سے ہوگا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق […]
راولپنڈی (پی این آئی)خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز میں مطلوب 9دہشتگرد کمانڈروں سمیت 9دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی سطح پر بڑھی ہیں اس لئے بڑھائی ہیں، جب عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوگا تو ہم بھی سستا کردیں گے، ہمیں اڑھائی سالوں میں معیشت کودرست […]
راولپنڈی (پی این آئی) اے ٹی سی راولپنڈی نے ہملٹن روڈ دستی بم دھماکے کے دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنادی۔ مجرموں نصرت خان اور عادل خان کو تین تین مرتبہ سزائے موت سنائی گئی۔ عدالت نے دونوں مجرموں کو تین تین […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں 3 قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں۔ اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش کو بھی قرارداد کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹیکس دینے والوں پر ریٹرن فائل کرنے میں تاخیر پر بھی ٹیکس لگے گا۔ 5کروڑ مالیت رکھنے والا فائلرز تاخیر سے ریٹرن فائل کرے گا تو 6 فیصد اضافی ٹیکس لگے۔10 کروڑ والے پر 7 فیصد اور اس سے زائد […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں گھریلو بجلی صارفین کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہے ان میں سے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین ہیں ، اس سےاوپر سبھی نان پروٹیکٹڈ صارفین ہیں ، پروٹیکٹڈ کٹیگری میں ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا،ماہانہ 50 ہزار یا سالانہ 6 لاکھ روپے آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ ملے گی۔ فنانس بل کے تحت ایک لاکھ روپےتک ماہانہ تنخواہ پرانکم ٹیکس بڑھا کر 5 […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے اور یہ اس حکومت کا مسلسل تیسرا بجٹ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ یہ بدترین بجٹ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت 4 جولائی تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے بطور اعتراض کیس درخواست پر […]