ایک سال میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے ؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے‎

لاہور (پی این آئی)مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023 میں پاکستان سے 8 لاکھ 11 ہزار 469 افراد روزگار کیلئے […]

دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں اور پاکستان میں آمدنی کمانے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے نئے ٹیکس قوانین نافذ کر دیئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ قوانین بجٹ 2024-25ء کا حصہ ہیں، جسے قومی اسمبلی نے منظور کر […]

وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا،پہلے مرحلے میں ملتان الیکٹرک سپلائی […]

نئی سیاسی جماعت میں شامل ہونیوالوں کو ’’کوکومو‘‘ ملیں گے یانہیں؟ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

کراچی (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان بنائی گئی ہے ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور سابق وزیر خزانہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بسکٹ […]

ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت منظوری کے بعد اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت ملک اور فوج کی […]

عون چوہدری نے پی ٹی آئی کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد ( پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنماء عون چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو لابنگ فرم ہائر کرنے کیلئے جہاں سے پیسا ملتا ہے وہ اکاؤنٹ سامنے لاؤں گا،قطر ، دبئی، برطانیہ میں پی آر فرم ہائر […]

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام معاہدہ رواں ماہ طے پانے کا امکان ہے جبکہ […]

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم چلانے والے سوشل میڈیا اکائونٹس کس کے نکلے؟

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم میں شامل 39 میں سے 10 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت ہوگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس بابر ستار کے خط پر جاری توہین عدالت کیس میں ڈائریکٹر سائبر […]

تنخواہوں میں بڑا اضافہ

کراچی( پی این آئی)وائس چانسلرز کی تنخواہوں میں کتنے اضافے کی منظوری دیدی گئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔ وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کی تنخو اہوں میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے اس بات کی […]

پیٹرول بحران کا خدشہ ، ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خسارے میں پیٹرول پمپ نہیں […]

close