پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ کر لیا۔ حالیہ کچھ عرصے سے پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو شدید خواری کا سامنا ہے، جنہیں پاسپورٹ کے […]

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا حتمی فیصلہ ہوا یا نہیں؟ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ فی الحال حتمی نہیں ہے۔ لاہور میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کل وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جو اعلان […]

پاکستان میں مہنگائی کون لایا؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں مہنگائی کون لایا؟ بڑا دعویٰ…..وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی یہ حکومت نہیں لائی، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ لینے والی جماعت ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے یہ بات کہی ہے۔ان کا […]

پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا ۔۔۔ زمہ داری کس پر ڈال دی گئی؟

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا ۔۔۔ زمہ داری کس پر ڈال دی گئی؟وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ہم سے مشورہ نہیں کیا گیا۔خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کے لیے کس جماعت سے تعاون کا سگنل دے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کے لیے کس جماعت سے تعاون کا سگنل دے دیا؟پاکستان تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دے دیا۔ آج شاہ زیب […]

صنم جاوید کو اسلام آباد میں کہاں منتقل کر دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)صنم جاوید کو اسلام آباد میں کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبر پختون خوا ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]

تحریک انصاف پر پابندی ، پیپلز پارٹی نےباضابطہ رد عمل جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف پر پابندی ، پیپلز پارٹی نےباضابطہ رد عمل جاری کر دیا ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا ہے۔مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز […]

تحریک انصاف نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات ہوسکتی ہے، ہمارے فارم 47 کے کیسز پیپلزپارٹی کے خلاف نہیں ہیں، پیپلزپارٹی کبھی بھی ن لیگ […]

عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی، وزارت داخلہ نے تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے اقدامات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ وزارت داخلہ کو […]

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

شاہد سپرا(پی این آئی) لیسکو نے سولر بجلی کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونیوالے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی،ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ، چودھری شجاعت نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہے حکومت ایک سیاسی جماعت پر پابندی لگانے جارہی ہے، اس فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ سیاسی جماعت […]

close