اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میڈیا ڈپارٹمنٹ کے کارکن رضوان احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایک بیان میں رئوف حسن نے کہا کہ آخری اطلاعات کے مطابق وہ ایف آئی اے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ ستمبر میں اگلے الیکشن کی تیاریاں شروع ہو جائیں گی، ہم کوئی گریڈ15یا 21کے ملازم ہیں جو خط سے آجائیں اور چلے جائیں، تحریک انصاف میں نہ ہوتا تو […]
اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کو بتایا ہے کہ اب توشہ خانہ سے 3 سو ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا، تحائف کی نیلامی کی جائے گی یا […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبوں کی طرف سے درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ،وزیر اعظم انٹرنیٹ بند کرنے یا نہ کرنے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کو ڈیجیٹل دور میں لے جانیوالے موبائل فون اور اس کے استعمال پر نئے بجٹ میں اس قدر بھاری بھرکم ٹیکس عائد کر دیئے گئے ہیں کہ ہر شخص اس سے متاثر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نئے ٹیکسز سے […]
لندن (پی این آئی ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ گرفتاری اور موت کا کوئی خوف نہیں،جان ہتھیلی پر رکھ کر بانی پی ٹی آئی کے مشن پرعمل پیراہیں۔ لندن میں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہاہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے کئی گھنٹے انتظار کے بعد واپس بھیج دیا گیاکہ اوپر سے حکم ہے آپ لوگوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کو پشاور روڈ ترنول کے مقام پر جلسے کی اجازت دی گئی تھی تاہم اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج کی ہڑتال بہت کامیاب رہی ،سیاحوں کواس وقت […]