اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس کی ڈگری مبینہ طور پر جعلی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری مبینہ طور جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف جامعہ کراچی نے اپنے خطوط میں […]

2ہزار سے زائد پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے جائیں گے۔ڈان نیوز کا ذرائع کے حوالے سے […]

محرم الحرام کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی ) محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے 1446 ہجری کے آغاز اور یوم عاشور کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ نئے ہجری سال کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

عمران خان کو جیل میں سہولیات دی جائیں، صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر […]

ن لیگ کے ناراض رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنالی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماوں نے “عوام پاکستان پارٹی” کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی۔ اسلام آباد میں نئی جماعت کے حوالے سے تقریب ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی […]

عمر ایوب کےاستعفے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)عمر ایوب کےاستعفے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمر ایوب ہی پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے طور پر کام جاری رکھیں گے کیونکہ بانی پی ٹی آئی نے ان کا استعفیٰ […]

بجلی کےبلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے بڑی مشکل میں پھنس گئے

کراچی(پی این آئی)بجلی کےبلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے بِلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایسے عوام دشمن […]

دستاویزات کی تصدیق کیلئے نرخوں میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)دستاویزات کی تصدیق کیلئے نرخوں میں اضافہ۔۔۔وزات خارجہ نے قانونی دستاویزات کی تصدیق کے لیے نرخوں میں اضافہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پیر سے وزات خارجہ میں قانونی کاغذات کی تصدیق دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ تعلیمی اسناد، قانونی دستاویزات اور […]

آل پارٹیز کانفرنس، چوہدری شجاعت نے فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) آل پارٹیز کانفرنس، چوہدری شجاعت نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کو دہشت […]

دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت ضروری ہے، سابق وزیراعظم

اسلام آباد(پی این آئی)دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت ضروری ہے، سابق وزیراعظم۔۔۔سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی […]

پی ٹی آئی جلسہ معطل، حکومت کا مؤقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی جلسہ معطل، حکومت کا مؤقف بھی آگیا۔۔۔پی ٹی آئی جلسہ معطل ہونے سے متعلق حکومت کا مؤقف بھی آگیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے حافظ آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو […]

close