اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ اگست میں جولائی کےمقابلے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں 77پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیپرا نے جون کی ماہانہ فیول پرائس […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ میں صرف اور صرف پاکستان کےلیے بات کرنے کا کہہ رہا ہوں، جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا […]
لاہور( پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے راولپنڈی دھرنے کے 14 ویں روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے کا اولین مقصد لوگوں کو ریلیف دلانا ہے۔ حکومت ہمارے مطالبات سے اتفاق بھی کرتی ہے لیکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے 14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔14 اگست کے روز ملک بھر میں بینک اورتمام مالیاتی ادارے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھاری بجلی بلوں سے تنگ عوام شمسی توانائی کے ذریعے بجلی بنانے اور فروخت کرنے والے اداروں کے جان لیوا بلز سے جان چھڑا رہے ہیں۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب اوپر سے بجلی کے ناقابل برداشت بل، پاکستان کے ہر دوسرے شخص کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم سے استعفیٰ دے دیا۔ اب وہ قومی صحت کمیٹی کے رکن ہوں گے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے […]
پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کیلئے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائےصحت ڈاکٹر مختاربھرتھ نے ہیپاٹائٹس پر آگاہی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور صوبوں نے 50 فیصد آبادی کی اسکریننگ اور علاج […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم نے اب تک حالات کو کنٹرول میں رکھا ہے، مہنگائی کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ ہے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ […]
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کو […]
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے دریائے سندھ سے ملحقہ اضلاع میں فلڈ وارننگ جاری کردی ۔ پی ڈی ایم اے نے کمشنر سرگودھا، ڈیرہ غازی خان اور کمشنر بہاولپور کو الرٹ جاری کردیا جب کہ ڈی سی میانوالی، بھکر ،لیہ، مظفرگڑھ، راجن پوراور رحیم […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 16جنوری سے قبل زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانے میں اضافہ واپس لےلیا۔16جنوری سے قبل ایکسپائر ہونیوالے لائسنس پرانے جرمانوں کیساتھ رینو کروا سکتے ہیں۔ 16جنوری سے یا اس کے بعد ایکسپائر لائسنسوں پر نیا […]