تنخواہ دار ملازمین کے لیے خوشخبری کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ایک لاکھ روپے تک تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ تنخواہ دار […]

گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں کے صارفین کے لیے 4 اگست کو 12 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوئی سدرن گیس کراچی کے صنعتی، […]

سکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب ایجوکیشن انشیوٹیو مینجمنٹ اتھارٹی کے ماتحت سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ،پرائمری سکولوں کو مڈل تک اپ گریڈ کیا جائے گا،پنجاب ایجوکیشن انشیوٹیو مینجمنٹ اتھارٹی نے درخواستیں مانگ لیں۔     تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن انشیوٹیو مینجمنٹ اتھارٹی کے […]

اربن فلڈنگ کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کردیا ۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے جنوبی اور شمال […]

پی ٹی آئی کے بعد ایک اور سیاسی جماعت نے بھی جلسے کی اجازت مانگ لی

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے بعدعوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے 13 اگست کی رات جلسے کی اجازت مانگ لی۔ شیخ رشید نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو تحریری درخواست دے دی ہے، جس میں کہا گیا […]

جماعت اسلامی کا دھرنا، پی ٹی آئی رہنما پولیس پہنچنے پر خطاب ادھورا چھوڑ کر چلتے بنے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت نے راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی۔ اسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل اور راولپنڈی سے شہریار ریاض جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے۔ […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے شو رومز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن آسان بنانے کی ہدایات دے دیں۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائزٹیکسیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پریمئر نمبر پلیٹس حاصل کرنے والوں کو اسمارٹ کارڈ جاری کرنے […]

سینکڑوں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مختلف ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مختلف ادارے بند کرنے کی ہدایت کردی، کمیٹی نے وزارت آئی ٹی کو […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا جس کے لیے وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک بھی دے دیا ہے۔ ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح میں نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا […]

حکومت نے سیاسی جماعت کے گرفتار تمام رہنماؤں اور کارکنان کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ کا بتانا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیاگیا۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے […]

close