کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین پٹری سے اُتر گئی

کراچی(پی این آئی)جعفر ایکسپریس جیکب آباد کے قریب پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جعفر ایکسپریس کی کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی کہ تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق جعفر ایکسپریس (39UP) کو حادثہ پیچوہا پھاٹک کے قریب […]

قومی اسمبلی کے تین حلقوں میںووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرنے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی تھی۔ بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان […]

ایک اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس گرفتار، نامعلوم افراد پی ٹی آئی کے سرگرم سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عامر گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے پی اشفاق مروت نے کہا کہ نوتھیہ سے پی ٹی […]

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حوالےسے بڑی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی […]

پاکستان بیت المال میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں، کتنے کروڑ روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنے کا انکشاف ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بیت المال میں 2 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ   کے مطابق غریبوں کی مالی امداد کے 2 کروڑ 81 لاکھ سرکاری ملازمین میں تقسیم کئے گئے ہیں، اسی طرح […]

ابوظہبی میں ملازمت کیلئے جانیوالے چار دوستوں کی ایک ساتھ المناک موت، میتیں وطن واپس پہنچنے پر کہرام مچ گیا

وہاڑی(آئی این پی) ابوظہبی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے والے چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔ چاروں دوستوں   کی میتیں جب ان کے گاوں پہنچیں تو کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی، جاں بحق ہونے والوں کو نماز جنازہ کے […]

پاکستان میں شدید زلزلہ، عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

سوات(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر   سکیل پر زلزلے کی شدت4.4 جبکہ زیرزمین گہرائی 200کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

نیا پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانےکے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔     ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع […]

عمران خان نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو ۔۔؟ شیر افضل مروت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایسا فیصلہ کیا جس کے بعد میں پارٹی میں نہ رہا تو اسمبلی کی نشست چھوڑ کر گوشہ نشینی اختیار کر لوں گا […]

ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ ایف بی آر نے بتا دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگنے کی خبروں کی تردید کردی۔ اس حوالے سے خبریں سامنے آئیں تھیں کہ ارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں […]

close