اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پرکل ملک بھر میں یوم تشکر منانےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5G سروس اپریل 2025 تک متعارف کروا دی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے قومی اسمبلی کی قائمہ […]
پشاور (پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ڈی چوک پر جلسہ کرنا تھا، جلسہ ہماری اجازت کے بغیر کر ہی نہیں سکتے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے متعلق متضاد خبریں سامنے آئیں۔ اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کی گرفتاری سے انکار کیا جب کہ شیر افضل مروت کے ایکس اکاؤنٹ سے اُن کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی ای)کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے اس سے برنس متاثرہوگا،امیدہے 27اگست تک اے اے ای ون سب میرین کیبل کی خرابی دور ہوجائے گی۔ جمعرات […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ہر نماز میں دعا کرتا ہوں اللہ مجھ سے کوئی غلط فیصلہ نہ کروائے، جس دن لگا دباؤ میں آکر فیصلے کررہا ہوں اُس دن گھر چلا جاؤں گا۔ تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر ہمایوں مہمندنے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آئندہ کوئی جلسہ منسوخ نہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی بات آخری بار مان رہے ۔ میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سیفران انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے پاس پی ٹی آئی ورکروں کو دینے کے لئے پیسے ہیں لیکن خیبرپختونخوا کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے نہیں،پانچ پانچ ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترنول میں پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ایم این اے ارباب عامر ایوب کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ارباب عامر ایوب کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 8 […]
لاہور(پی این آئی) مذہبی منافرت پھیلانےکے الزام میں عدالت نے اینکرپرسن اوریا مقبول جان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ اوریا مقبول جان کے خلاف سائبر کرائم مقدمے کا معاملے میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔ علیمہ خان نے پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر ردعمل میں کہا ہے […]