ایف آئی اے کو جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف درخواست […]

ملک میں وی پی این بلاک؟ پی ٹی اے نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں ورچول پرائیویٹ نیٹ ورک(وی پی این) کو بلاک کرنے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک میں وی پی این کوبلاک […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی کو رہا کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر علی کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک […]

تمیز سے بات کرو، قومی اسمبلی میں علی محمد خان کی خواجہ آصف کو وارننگ

قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے شور شرابہ کیا۔ خواجہ آصف نے ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل یا پرسوں کے واقعے پر تفصیلی بحث ہو […]

سارجنٹ سے کہیں کہ مجھے گرفتار کر لیں، حامد رضا کی سپیکر کو پیشکش

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ایوان کی کارروائی کے بعد سارجنٹ اینڈ آرمز کو کہیں مجھے گرفتار کر لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ مجھے کسی سے نہ پکڑوائیں […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج، کون کون شامل؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ نون میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جس میں شعیب شاہین، عامر […]

مفت موٹر سائیکل دینے کا اعلان، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یتیم جواں سال طلبہ کو موٹر سائیکل مفت دی جائے گی۔ یہ پروگرام حکومت کی طرف سے طلبہ کو اقساط پر سُود سے پاک موسائیکل کی خریداری کی سہولت فراہم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ […]

تحریک انصاف کو ایک اور زور دار جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کو سندھ میں زور دار جھٹکا لگ گیا، ری کاوئٹنگ کے خلاف رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی ائی سر بلند خان کی درخواست مسترد ہو گئی۔ ری کاوئنٹ کا فیصلہ رکوانے درخواست سندھ ہائیکورٹ سے مسترد ہوئی۔درخواست مسترد ہونے کے […]

علی امین گنڈاپور کے صحافیوں کیخلاف بیان ،بانی پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے صحافیوں کے خلاف بیان سے اظہار لاعلمی کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافی کے سوال پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ تو جیل میں ہیں، […]

سینیٹر فیصل واوڈا کے ارشد شریف کے قتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا نے مزید تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اینکر پرسن اور صحافی ارشد شریف کے قتل سے پہلے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو معلوم […]

close