ڈیم فنڈ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رقم کا مطالبہ کر دیا

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی […]

رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی ارکان کی رات گئے پارلیمنٹ موجودگی پر سوال اٹھا دیا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتارکیے گئے اراکین کی میں رات دیرگئے تک پارلیمنٹ موجودگی پر سوالات اٹھا دیے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا […]

بڑی خبر، وفاقی حکومت نے پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں

اسلام آ باد: وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن2020کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں تین اہم ترامیم کردی ہیں۔ آفس میمورنڈم کے مطابق شریک حیات کی وفات یا اہل نہ ہونے کی […]

پارلیمنٹ پر دھاوا کس کی اجازت سے ہو سکتا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جس طرح سے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا گیا یہ عمل وفاقی حکومت کی اجازت سے ہی ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس کیوں ملتوی کر دیا گیا؟

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا […]

علی محمد خان نے وزیراعظم کے حوالے سے رانا ثناء اللہ کو خبردار کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء یہ کہہ کر وزیراعظم کو نہیں بچاسکتے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر ان کا اختیار نہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے باہر پولیس سیکیورٹی ہوتی […]

چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ان کے عہدے پر بحال کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری عدالت […]

بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کی تشہیر کیلئے بھارتی سہولت کاری کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کی تشہیر کیلئے بھارتی سہولت کاری کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ اگست کے وسط میں پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کے صوتی رابطے بھارتی صحافی رائن کرم […]

وزیراعلیٰ علی امین پی ٹی آئی ایم این ایز کی گرفتاری کے وقت کہاں تھے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی ایم این ایز کی گرفتاری کے وقت کہاں تھے؟ سینئرصحافی حماد حسن نے بڑا دعویٰ کردیا۔ سینئرصحافی حماد حسن کا ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس سے […]

پی ٹی آئی ایم این ایز کی گرفتاری آئین اور پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)جے یو آئی(ف) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ کل رات آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ گزشتہ روز کے اقدام سے ثابت ہوگیا کہ ملک جمہوری […]

پی ٹی آئی کے لاہور سمیت دیگر جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لاہور سمیت تمام جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے، اگر ہمیں اسپیس نہیں دیں گے توانتہاپسنداور علیحدگی پسند، غیرسیاسی قوتیں زور پکڑیں گی، پی ٹی […]

close