سندھ سے طوفان ٹل گیا، بلوچستان کا رخ

سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے مزید دور چلاگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے مزید دور ہوگیا ہے اور طوفان بحیرہ عرب کےشمال مشرق میں ہے جب کہ طوفان مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے […]

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس، ایجنڈا کیا ہے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس پارٹی سیکریٹریٹ میں جاری ہے۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز شریک ہوئے ہیں۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللّٰہ […]

عمر ایوب نے انٹرنیٹ کا گلا گھونٹنے کی وجہ کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نہ چلے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن […]

187 پاسپورٹ پکڑے گئے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس دفتر کے قریب رات گئے کارروائی کر کے پنجاب سے آئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے حکام کے مطابق سید محمد […]

گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سعودی عرب میں گرفتار رہنما فہیم خان کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہیم خان   خان کو ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ سعودی عرب نے فہیم […]

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کےجنرل پراویڈنٹ فنڈ پر شرح سود کم کردی۔     وزارت خزانہ نے جی پی فنڈ پر شرح سود کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جی پی فنڈ پر شرح سود مالی سال 2023۔24 کے […]

این اے 79 میں پی ٹی آئی امیدوار کو دوبارہ ووٹوں کی گنتی میں شکست، پی ٹی آئی کے کتنے ہزار ووٹ مسترد ہوئے؟بڑی خبر آگئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے 12 ہزار سے زائد ووٹ مسترد کر دیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سے ایک اور جیتی ہوئی نشست چھن گئی، این اے 79 میں […]

لیگی رہنما کا اڈیالہ جیل انتظامیہ کی تبدیلی سے متعلق بڑا دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آج بھی کوئی تفتیشی افسر بانی پی ٹی آئی کے سیل میں جائے تو کوکین اور ہیروئن مل جائے گی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے حنیف عباسی […]

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس، اسلام آباد جلسے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں 8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر […]

وزیراعظم نے اہم استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہاں زیب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔ساجد محمود […]

close