اسلام آباد(پی این آئی)پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر افغان قونصلیٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور شاہد اللہ کا کہنا تھاکہ […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان میں افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کی جانب سے بد تہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو رحمت العالمین کانفرنس پر پشاور میں مدعو کیا۔افغان کونسل […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو اپنا ترجمان مقرر کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے مرتضیٰ وہاب کی بطور ترجمان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جبکہ پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، ہر لیڈر کے پاس ہے، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے خصوصی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر عارف علوی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا اعلی سطح کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی رہنماؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت نے کسی کے کہنے پر آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی تھی۔ جیو نیوز کے پرگروام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر ہم اور مولانا فضل الرحمان متفق ہوں گے تو حکومت کو بتائیں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان […]
پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوکہتاہوں کہ اب اپنےالزامات […]
عید میلاد النبیؐ کے موقع پر راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق 12ربیع الاول کے موقع پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کی گئی ہے اور سروس صرف مرکزی جلوس اور ملحقہ علاقوں میں معطل […]
کراچی (پی این آئی)میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا ایم ڈی کیٹ میں نقل کی روک تھام کے لئے مختلف فیصلے کر لئے گئے۔ فیصلے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بارے کمشنر پشاور […]