اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نےکہا ہے کہ بیرون ممالک سے جو پاکستانی اور تبلیغی جماعت کے اراکین پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں ،اُن کے لئے بندوبست کیا جا رہا ہے،حکومت نے نہ کوئی مسجد بند کی اور نہ ہی […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کے کچھ ہی عرصہ بعد 18 جنوری 2019 کو مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے اے کے ٹی شوگر ملز کی ایک درخواست منظور کی۔ اس درخواست میں گلف شوگر ملز کے تمام شیئرز جہانگیر ترین […]
کراچی (پی این آئی)وفاق نے حجام، دھوبی، درزی، پلمبر، مکینک کی دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں دی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ان دکانوں کو کھولنے کی اجازت وفاقی یا صوبائی حکومتوں نے نہیں دی، وزیراعظم کے اعلان سے تاثر اُبھرا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی کوششیں رنگ لے آئیں ، متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان کردیا۔معاون خصوصی زلفی بخاری اوریو اے ای کی وزیر برائے ہیومن ریسورس […]
اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ کی جانب سے رمضان المبارک کے بارے میں کرائے جانے والے سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ 15 فیصدپاکستانی روزہ نہیں رکھتے۔گیلپ سروے میں لوگوں سے روزہ رکھنے کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو 52 فیصد نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف عالم دین طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں نے سابق وزیر اعطم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ شہبا زشریف کیلئے حرم ،روضہ رسول اورطواف میں دعائیں کی۔ میں نے نوازشریف کی اہلیہ کی نماز جنازہ پڑھی تو تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شہریار آفریدی کو چیئرمین کشمیر کمیٹی مقرر کردیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے شہریارآفریدی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، فخرامام کا بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]
ساہیوال (پی این آئی)تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ہے کہ قابو میں نہیں آ رہا،ایسے میں کچھ لوگوں کی جانب سے سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز پیپر کے مطابق بدھ کی صبح گورنمنٹ بوائز کالج آمنہ ہاسٹل میں تبلیغی […]
اسلام آباد(ُپی این آئی) وفاقی حکومت نے رمضان پیکج کیلئے2.5 ارب مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور19 اشیا خوردونوش پر سبسڈی دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان پیکج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ارزاں نرخوں پر […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق کل بھی پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بار ش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلوداورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، شمالی بلوچستان ، […]
راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے راولپنڈی میں گارمنٹس کا کام بند ہوا تو فیکٹری نے ڈاکٹرز کی کٹس اور ماسکس کی تیاری شروع کر دی۔ اس سے جہاں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے طبی سازو سامان کی کمی پوری ہو […]