لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان میں ایکٹو کورونا مریضوں کی تعداد صرف 87 رہ گئی ہے، گلگت میں کورونا کے مزید 14 مریض صحتیاب ہوگئے، جس سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 125 ہوگئی ہے۔ وزیراطلاعات گلگت بلتستان کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی لگانے، ہٹانے اور دوبارہ لگانے کے ایک ہفتے میں 3 نوٹیفکیشنز جاری، تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر انسداد ملیریا کی ادویات برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ کرونا وائرس کب تک چلے،ایک سال بھی لگ سکتا ہے،اگر حالات بگڑیں گے تو ٹائیگر فورس مختلف جگہوں پر کام آئے گی۔نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)2013 کے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تھی، 66 فیصد حلقوں میں ہمیں 20 فیصد بھی ووٹ نہیں پڑے تھے، ہم […]
اسلام آباد (پی این آئی ) تجزیہ کار سمیع ابراہیم کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ اسمبلی ٹوٹتی ہے تو ٹوٹ جائے 25 اپریل کے بعد کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ ایجنسیاں کسی طرح […]
ملتان (پی این آئی) تحریک انصاف کے نوجوان رکن اسمبلی سلمان نعیم کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی گئی، رجب طیب اردگان ہسپتال متقل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیےاسپتالوں میں ناکافی سہولیات پرچیف جسٹس گلزار احمد نے پہلا ازخود نوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل، سیکرٹری صحت، سیکرٹری داخلہ اور چاروں صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ سماعت کے لیے سپریم کورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے ملک کے 3 ائیرپورٹس سے نجی ائیرلائنز کو پروازوں کی اجازت دے دی، فیصلے کے تحت لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس سے نجی کمپنیوں کو پروازوں کی اجازت ہوگی، اجازت صرف مقامی پروازوں کیلئے ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد727 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 284 نئے کیسز سامنے آ گے […]
کراچی (پی این آئی ) قوت مدافعت کا ضرورت سے زیادہ بڑھ جانا کورونا وائرس کے مریض کیلئے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہر ین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران قوت مدافعت کا شدید ردعمل موت کا سبب […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سہیل وڑائچ بی بی سی کے لئے لکھے گئے کالم میں کہتے ہیں کہ الیکشن سے پہلے تک بنی گالا عون چودھری پنجاب علیم خان اور پختونخوا پرویز خٹک کے مکمل قبضے میں تھے۔تینوں جہانگیرترین کی مٹھی میں تھے […]