لاک ڈاون اور سخت کریں، وزیر اعلی سندھ سے ڈاکٹروں کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے وفد سے ملاقات کی جس میں انہوں نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، مشیر […]

کورونا کی تشخیص مقامی سطح پر ممکن، پاکستانی ماہرین سرپرستی کے منتظر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کو کم قیمت اور کم وقت میں ٹیسٹ کرنا اس وقت ایک عالمی مسئلہ بنا ہوا ہے اس وقت جس طریقہ کار اور ٹیکنالوجی کے ذریعے کورونا وائرس کی موجودگی کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اسے PCR ٹیکنالوجی کٹ کہا […]

سندھ میں کورونا مریض صحتیاب، گھر واپسی کیسے ہوئی

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال میں کام کرنے والے رضاکاروں اور اسٹاف نے مریض کو رخصت کیا۔متاثرہ مریض نے اسپتال کےعملے کا شکریہ ادا کیا۔سندھ میں کورونا وائر س کے 2217 مریض ہیں اور47 اموات ہوچکی ہیں۔ کراچی کے 6 اضلاع میں […]

گھر سے باہر نکلیں تو ماسک ضروری، کراچی میں حکم جاری

کراچی(پی این آئی)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران عائد پابندیوں پر عملدرامد کے احکامات جاری کر دیے ہیں جس میں پابندیوں اور مختلف کاروبار جن کی اجازت سے متعلق وضاحت کی گئی ہے۔کمشنر کی جانب سے جاری […]

کراچی میں تبدیلی آ گئی، خواتین پولیس افسران موٹر سائیکل پر گشت کرنے کو تیار

کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس میں شامل خواتین پولیس افسران نے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت لینی شروع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) جمشید ٹاؤن کا کہنا ہے کہ شہری بہت جلد خواتین پولیس افسران کو موٹر سائیکلوں پر گشت کرتے […]

ظلم ہو گیا، ایدھی نے ایمبولینس سروس بند کر دی،راستہ کیوں نہیں دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے دوران ایدھی ایمبولنس سروس کو راستہ نہ دینے اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنے کے واقعات کے بعد لاڑکانہ میں ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی۔ایدھی […]

اناللہ وانا الیہ راجعون! وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اللہ کو پیارے ہو گئے

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست اور انڈس موٹرز کے چیئرمین علی حبیب انتقال کرگئے۔علی حبیب کا انتقال 63 برس کی عمر میں کراچی میں ہوا. وہ ہاؤس آف حبیب کے آپریشنز کے سربراہ تھے. یہ پاکستان میں بڑی صنعتوں […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے 117 پولیس اہلکاروں کو انجام تک پہنچا دیا گیا۔۔ سخت سزا دیدی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈی پی او بنوں یاسر افریدی کا بڑا اقدام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے 117 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے فارغ کردیا۔ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کرنے والی خواتین کے […]

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب میں ڈاکٹروں پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ کورونا لوگوں کی جانیں لے […]

کورونا کی وجہ سے پاکستان بچ گیا،شیخ رشید کا متنازعہ بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کورونا کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچا ہے ورنہ پاکستان کے پاس ادائیگیوں کیلئے پیسے نہیں تھے۔ […]

close