نیو کراچی میں کمسن بچہ نہاتے ہوئے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، غوطہ خوروں نے نکالا

کراچی(پی این آئی)نیو کراچی میں کمسن بچہ نہاتے ہوئے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، غوطہ خوروں نے نکالا،تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے علاقے خمیسو گوٹھ کے قریب پانی کےگڑھے میں نہاتے ہوئےبچہ ڈوب گیا جسکی اطلاع پر پولیس اور […]

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری، کنسٹرکشن،الیکٹرونکس سینیٹری، ہارڈ ویئر کی دکانیں کھلیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری، کنسٹرکشن،الیکٹرونکس سینیٹری، ہارڈ ویئر کی دکانیں کھلیں گی،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر […]

سکیورٹی ڈیوٹیاں دینے والوں کی قربانی، سندھ پولیس کے 100 سے زائد اہلکار کورونا کے مریض ہو گئے

کراچی(پی این آئی)سکیورٹی ڈیوٹیاں دینے والوں کی قربانی، سندھ پولیس کے 100 سے زائد اہلکار کورونا کے مریض ہو گئے،سندھ بھر میں اب تک 100 سے زائد پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے اہلکاروں کو احتیاطی […]

کراچی، انگارہ گوٹھ میں نئی تعمیر کی گئی 5 منزلہ عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں، 3 خاندان آباد تھے

کراچی(پی این آئی)کراچی، انگارہ گوٹھ میں نئی تعمیر کی گئی 5 منزلہ عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں، 3 خاندان آباد تھے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع انگارہ گوٹھ کی ایک 5 منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑنے کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا […]

کورونا کا شبہ، گھر پر قرنطینہ کیسے کریں؟ پنجاب حکومت نے طریقہ اور قواعد جاری کر دئیے

لاہور (پی این آئی)کورونا کا شبہ، گھر پر قرنطینہ کیسے کریں؟ پنجاب حکومت نے طریقہ اور قواعد جاری کر دئیے،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری صحت پنجاب کی جانب سے ہوم آئسولیشن یعنی گھروں میں قرنطینہ اختیار کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری […]

پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا،دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا، دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟ لاک ڈائون اور ماہ رمضان میں شرابیوں کو شراب کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔مری بریوری نے ہینڈ سینیٹائزر […]

بلوچستان میں بھارتی مداخلت، دنیا نوٹس لے، پاکستانی سیاسی قیادت کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان میں بھارتی مداخلت، دنیا نوٹس لے، پاکستانی سیاسی قیادت کا مطالبہ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت روکنے کیلئے اتفاق ضروری ہے ،دنیا نوٹس لے ۔بھارتی سابق میجر کے بیان پر […]

دنیا بھر میں ماں کا دن آج منایا جا رہا ہےماں زندہ ہے تو قدر کریں، نہیں ہے تو دعا کریں

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں ماں کا دن آج منایا جا رہا ہےماں زندہ ہے تو قدر کریں، نہیں ہے تو دعا کریں،دنیا کے دیگرملکوں کی طرح پاکستان میں بھی ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ہرسال مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کے […]

ریلوے عید پر مسافر ٹرینیں چلائے گا، ایڈوانس ٹکٹ لینے والے ہی اسٹیشن کے نادر داخل ہوں گے، فیصلہ کر لیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی):ریلوے عید پر مسافر ٹرینیں چلائے گا، ایڈوانس ٹکٹ لینے والے ہی اسٹیشن کے نادر داخل ہوں گے، فیصلہ کر لیا گیا، عیدالفطر پر ریلوے نے ٹرین آپریشن شروع کر نے کا اصولی فیصلہ کوویڈ19کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے ایس او پیز […]

میلسی لنک کینال میاں چنوں میں مسافر وین گر گئی، 9مسافر جاں بحق، 3کی تلاش جاری

میاں چنوں(پی این آئی): میلسی لنک کینال میاں چنوں میں مسافر وین گر گئی، 9 مسافر جاں بحق، 3 کی تلاش جاری،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نہر میں گرنے والی وین میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد سوار تھے، 9 افراد کی لاشوں […]

کراچی، کلفٹن کے علاقے میں دو سپر سٹورز کے 4 ملازمین کورونا پازیٹو، سٹورز سیل کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی) کلفٹن کے علاقے میں دو سپر سٹورز کے 4 ملازمین کورونا پازیٹو، سٹورز سیل کر دیئے گئے،کلفٹن میں واقع دو سپر اسٹور ز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں اسٹورز کو سیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت […]

close